Nisha

Add To collaction

نیلا دائرہ

خواب نہیں حقیقت تھی۔ واقعی اس کا تعاقب ہورہا تھا۔ مالی نے رفتار قدم بڑھا دی۔ دھڑکن پہلے ہی نا ہموارتھی۔

حاتب کے دونوں ہاتھ جیکٹ میں تھے۔ مثالی کی رہائش گاہ زیادہ دور نہیں کی ۔مقب میں قدموں کی چاپ قریب ہو گئی تھی۔ بیالی کا دل سینے میں پھڑ پھڑانے لگا۔ گھر کے قریب مارکیٹ تھی۔ مثالی تقر یا بھاگتی ہوئی مارکیٹ میں ی گئی۔ ایک باسکٹ اٹھا کر اس نے چند ضروری اشیا اس میں رکھیں اور ریس کے درمیان چکراتی ہوئی کاؤنٹر پر ادائیگی کر کے باہر ۔۔۔۔ وہ کہیں نظر نہیں آیا ۔ لیکن جلد ہی تعالی کی علمی دور ہو گئی۔ وہ پارکنگ میں ایک گاڑی سے ٹیک لگائے کھڑا تھا۔ و تیار نہیں کر پارہی تھی۔ گر میک کوفون کرے یا لیل 911۔ اس کی رہائش بہت قریب تھی۔ اچانک وہ بھاگی ۔ عمارت کا گیٹ کھول کر اندر گھسی اور گیٹ بند کر دیا ۔ گہری گہری سانسیں لے کر اس نے ایلیویٹر کا رخ کیا۔ مسامات نے پسینا اگل دیا تھا۔ ساتویں منزل پر جانے کے لیے اس نے بٹن پیش کیا ۔ اس کے ہاتھ ابھی تک لرز رہے تھے ۔ اپارٹمنٹ کی چابی اس نے پہلے ہی بیگ سے نکال لی ۔ ساتویں منزل پر ایلیویٹر رکا ۔ در کھل کر اطراف میں روپوش ہو گئے ۔ سامنے دو آدمی کھڑے تھے۔ شمالی کی پیچ حلق میں ہی گھٹ کے روگی .... خون سرد پڑ گیا۔ شمالی آگاہ تھی کہ وہ دو آدمی نہیں ...... دو عدد موت کے ہرکارے تھے۔ پیچھے جانے کی گنجائش نہیں تھی ۔ وہ دھند کی نظر سے دونوں کو گھورتی رہی جس نے بھیجا ہے ان کو..... باپ نے ؟ کومبین؟ یا ایف بی آئی ؟

⭐⭐⭐

نیو یارک کے ڈائمنڈ ڈسٹرکٹ میں اس کی اپنی کمپنی تھی۔ بنجامن راب میں سال سے سونے کا کاروبار کر رہاتھا۔

انڈین اس کے سب سے بڑے گا ہک تھے ۔ دنیا میں زیورات کی ایکسپورٹ میں خود انڈینز کا بہت بڑا حصہ تھا۔

آغاز میں بنجامن راب نے چھوٹے پیمانے پر کام کا آغاز کیا تھا.... آج وہ 47th اسٹریٹ کے نصف سے زائد ڈیلرز کو گولڈ سپلائی کرتا تھا۔ یہی نہیں بلکہ دنیا کے قدآور درآمد کنندگان اس کے گاہکوں میں شامل تھے۔اس کاروبار میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اسے نہ جانتا ہو ۔ ایک محبت کرنے والی بیوی اور تین خوب صورت چوں کے ساتھ وہ ایک شاندار زندگی گزار رہا تھا۔ اس کے گیراج میں چھ کاروں کی گنجائش تھی ۔خود وہ زیادہ تر فیراری 585 استعمال کرتا تھا۔ میں سال سے بیٹی ہی اس کی اسٹنٹ تھی۔ بچوں میں سب سے بڑی نالی ، پھر ایملی اور جشن تھے۔ ایلی سولہ سال ...... اور اسکواش میں قومی ریلیک رکھتی تھی۔ جسٹن چودہ سال کا تھا۔ بیوی کا نام شیرن تھا۔ ان سب کی تصاویر راب کے قیمتی آفس کی دیواروں کے علاوہ ’’ار چونٹ میں مل جیسے گھر میں بھی آویزاں تھیں۔ گریجویشن کے بعد معالی آٹھ ماہ ہے البرٹ آئین اسٹائن میڈیکل کالج ، بروکس میں سائیڈ ٹیکس لیوکیمیا پر کام کر رہی تھی۔ مالی نے ’’براؤن‘‘ سے فیلوشپ جیتی تھی ۔ نا ، لیب میں اس کی پارٹرھی۔ جو نالی سے ایک سال سینئر تھی۔ یکی ہر سال تفریح کے لیے ملک سے باہر جاتی تھی ۔ فری ایپس ، کینیاسفاری،انڈر کاروباری معاملات میں بیٹسی اور ا کا ڈنکٹ ،سے زیادہ قریب تھے اس وقت بھی وہ بیٹسی کے ساتھ جو گفتگو تھا۔ ظاہر ہے مارکیٹ کا اتار چڑھاؤ موضوع تھا۔ یہ دفعتا آفس کے بیرونی رخ سے توڑ پھوڑ کی نمایاں آواز میں سنائی دیں۔ پہلا خیال راب کے ذہن میں دھماکے کا تھا۔ دوسرا خیال واردات کا آیا۔ راب کا تیز رد گل الارم کی جانب تھا۔ لیکن اس سے پہلے ہی اکاؤنٹ بدحواسی کے تاثرات چہرے پر سجائے نمودار ہوا۔ اس کے عقب میں دو ۔ آدمی سوٹ میں ملبوس تھے۔ اوپر گہرے نیلے رنگ کی جیکٹس پہنی ہوئی تھیں۔

" بنجامن راب؟"

یس وہ کھڑا ہو گیا اور دراز قامت کا سامنا کیا جو انچارج معلوم ہو رہا تھا۔ سر کے بال سامنے سے اُڑنا شروع ہو گئے تھے۔ کون ہو؟ کیسے گھے چلے آرہے ہو؟ آخر ہو کیا رہا

ور از قامت نے ایک فولڈر ڈیسک پر رکھ دیا ۔ " یہ فیڈرل حج کی جانب نے گرفتاری کا وارنٹ ہے۔" ایف بی آئی کے کچھ اور آدمی اندر گھس آئے۔ گرفتاری ؟ کس لیے ؟"

منی لانڈرنگ، سرکار کے ساتھ فراڈ، مجرم ادارے کے ساتھ ساز باز مسٹر راب اتنا کافی ہے؟ دفتر میں جو کچھ ہے ، وہی ہمارے لیے کافی سے زیادہ ہوگا ۔" اس سے پہلے راب کچھ کہتا، ایک ایجنٹ نے اسے پکڑ کے گھمایا اور ہتھکڑیاں پہنا دیں۔ کیا پاگل پن ہے ؟ " "راب مچل اٹھا۔ . تمہیں اب تک چھوٹ دی ، وہ پاگل پن تھا۔"

   15
0 Comments